سیل یخ
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - برف کا بہاؤ، برف کے تودے جو آہستہ آہستہ بڑھ رہے ہوں۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - برف کا بہاؤ، برف کے تودے جو آہستہ آہستہ بڑھ رہے ہوں۔